فهرس الكتاب

الصفحة 910 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

شادی کے مو قع پر میا ں بیو ی کی تصویریں بنا نا جا ئز ہے یا نہیں

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

تصویریں لینا حرا م ہے (علاوہ ازیں موجودہ دور میں ان تصاویر کو بطور یادگار یا بیٹھکوں اور گھروں میں بطور ڈیکوریشن پیس جو آوایزاں کیا جاتا ہے۔ بے غیرتی اور بے شرمی ہے جو کسی بھی غیور مسلمان کو زیب نہیں دیتی۔(عبد الشکور مدنی عفااللہ عنہ)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص542

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت