فهرس الكتاب

الصفحة 48 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

جب کو ئی شخص کا لج کے لیکچر یا کسی علمی مجلس میں دیر سے اس وقت پہنچے جب استا د نے لیکچر شروع کر دیا ہو تو پھر افضل کیا ہے سلا م کہے یا سلام نہ کہے اور مجلس میں بیٹھ جا ئے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

سلام کہنے سے اگر درس منقطع ہوتا یا حا ضرین مجلس تشویش محسوس کر تے ہو ں تو افضل یہ ہے کہ سلام نہ کہے اور اگر سلام کہنے سے اس طرح کی کو ئی با ت رو نما ہو تی ہو تو مجلس میں آنے والے ہر شخص کے لئے سلا م کہنا سنت ہے لہذا اسے سلا م کہنا چا ہیے اور اگر حاضر ین میں سے کو ئی ایک شخص بھی سلا م کا جوا ب دے دے تو یہ کا فی ہے ۔

ہذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1 ص38

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت