فهرس الكتاب

الصفحة 1725 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

صحیح حدیث میں آیا ہے۔احق ما اخذتم علیہ اجر ا کتاب اللہ (سب سے اچھی مزدوری کتاب اللہ پر ہے) ۔اس لئے اگر کوئی مزدوری کےلیے پڑھاوے تو جائز ہے۔اگر کوئی فی سبیل اللہ پڑھاوے تو پھر مزدوری مانگنا جائز نہیں ہے۔از خود وہ احسان کریں تو قبول کرے۔منع کے متعلق کوئی صحیح حدیث نہیں۔ (31 مارچ سن1916ء) (فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ 403(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 117

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت