فهرس الكتاب

الصفحة 1958 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

عورت کی ملا زمت دور حاضر میں کیسی ہے جب کہ پر فتن دور ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اسلام میں عورت کو چونکہ کسب حلال کی اجا زت ہے بنا ء بریں اگر اس کو اسلا می حدود میں رہتے ہوئے جملہ تحفظات میسر آجا ئیں تو ملازمت میں کو ئی حرج نہیں ۔باقی فتنے تو قریبًا بعد کے ہر دور میں متنوع شکل میں مو جو د ہیں ان کا توڑ صرف اسلامی تعلیما ت کو مضبوطی سے تمسک کرنے میں ہی ممکن ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص709

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت