فهرس الكتاب

الصفحة 1305 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

گوشت خنزیر کیوں حرام ہوا۔

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

خنزیر کا گوشت اخلاق میں مضر ہے۔ اس کی حرمت بائبل اور منوسمرتی میں بھی ہے۔ ملاحظہ ہو کتاب احبار ب11 فقرہ 7 منوسمرتی باب 5 فقرہ 19) (اہل حدیث 11 ربیع الثانی 33ہجری؁)

شرفیہ

اس قسم کے سوالات باطل ہیں۔اس لئے کہ اگر کوئی کہے کہ اللہ تعالیٰ نے خزیر کو خنزیر کیوں بنایا انسان کیو ں نہ بنایا اور ایسے ہی ایک کو مرد ایک کو عورت وجہ ترجیح چہ اور سرے سے بنایا ہی کیوں پھر بعض عورتوں مثلًا ماں بہن سےنکاح حرام اوربعضوں سے جائز کیا۔ وجہ پھر ان صورتوں کا کیا کوئی جواب دے سکتا ہے۔

لا یُسـَٔلُ عَمّا یَفعَلُ وَہُم یُسـَٔلونَ {23}

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 01 ص 337

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت