فهرس الكتاب

الصفحة 676 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

بالفرض جسم کی گرمی خارج کرنے کے لیے اور ہاتھ پاؤں کی جلن ختم کرنے کے لیے ہاتھ اور پاؤں کو مہندی لگواسکتے ہیں مرد حضرات یا نہیں؟ )ظفراقبال ، نارووال(

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

علی بن عبیداللہ اپنی دادی (سلمیٰ ام رافعؓ) سے روایت کرتے ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتی تھیں، فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی زخم یا خراش آجاتی تو آپؐ مجھے حکم فرماتے کہ میں اس پرمہندی لگاؤں۔ '' ]2 ۲۳، ۶، ۱۴۲۳ھ

2 ابو داؤد، کتاب الترجل، بابٌ فی الخِضَاب للنسآئ۔سنن ترمذی، ابواب الطب، باب ماجاء فی التداوی بالحناء

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 763

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت