فهرس الكتاب

الصفحة 1755 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

مسلم۔ابو داؤد۔ترمذی۔ اب ماجہ وگیرہ کی احادیث احتکار و حکرۃ خاص غلہ روکنے کے متعلق ہے یا عام ہے۔محققانہ و محدثانہ روشنی ڈالیں کیا احتکار خص مسلمانوں پر ممنوع ہے؟

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جواب۔ حدیث میں من احتکر فھوا خاطی (مسلم) عام ہے طعام غیرطعام سب کو شامل اور جس روایت میں طعام کاذکر ہے۔وہ تخصیص نہیں بعض افراد کا بیان ہے کما فی المژیل اور یہ حکم اہل اسلام کو دیا گیا ہے غیر کیا مانے گا۔(اہل حدیث گزٹ دہلی جلد 9 شمارہ 9(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 152

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت