فهرس الكتاب

الصفحة 1334 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

جی پی فنڈ کے کٹوتی فارم میں پو چھا جاتا ہے کہ آپ کو اصل رقم منافع کے ساتھ واپس چاہیے یا بغیر منافع کے۔ کیا اس صورت میں اصل رقم منافع کے ساتھ واپس لینا جائز ہے؟ جبکہ پراویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی جبری ہوتی ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

بغیر منافع کے اصل رقم حاصل کرنا آپ کا حق ہے ،آپ وہ حاصل کر سکتے ہیں،اس میں بظاہر کوئی مضائقہ نظر نہیں آتا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت