فهرس الكتاب

الصفحة 908 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ذی روح کی تصویر بنانے کاکیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اسلام ذی روح کی تصویر یں بنا نا حرام ہے حدیث میں ہے تصویروں والے عذاب دئیے جا ئیں گے اور ان کو کہا جائے گا جو کچھ تن نے بنا یا اس میں رو ح ڈا لو ! اور فر ما یا: جس گھر میں تصویر ہو اس میں فرشتے داخل نہیں ہو تے ۔ (1) (متفق علیہ ) غیر جا ندار کی تصویر بنا نے کا جواز ہے ۔ (2) ( مشکو ۃ )

1۔ انظر الرقم المسلسل (288)

2۔ مسلم (5540)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص539

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت