فهرس الكتاب

الصفحة 904 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

یاد داشت کے لیے اپنی تصویر بناکرگھر رکھنا یاپھر والدین کی؟اور کتابوں کی تصاویر کےبارے میں وضاحت فرمائیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

تصویر خواہ اپنی ہو یا والدین وغیرہ کی بطو ر یا د گا ر اپنے پا س رکھنا حرا م ہے صحیح حدیث میں ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی بن ابی طا لب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فر ما یا: جو تصویر یا مجسمہ دیکھو اسے مٹا دو اور جو قبر اونچی دیکھو اسے برا بر کردو اور دوسری روا یت میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا: قیامت کے دن سب سے سخت عذاب مصوروں کو ہو گا (مسلم)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص533

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت