فهرس الكتاب

الصفحة 651 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

پتلون، نیکر، انگریزی لباس ٹوپی بوٹ پہننے جائز ہیں یا نہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

انگریزی لباس بالکل درست نہیں جو خاص انگریز کا شعار ہو اس طرح دوسرے کفار کا لباس جیسے دھوتی وغیرہ بھی جائز نہیں۔ حدیث میں ہے «من تشبہ بقومہ فھو منھم» جو کسی قوم سے مشابہت کرے وہ ان سے ہے۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

ستر کا بیان، ج1ص307

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت