السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کسی نے قرضہ دیا اس کی رضا مندی پر ذیادہ لیا یا قرضہ لینے والے شخص نے زیادہ دیا تو لینا کیسا ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
قرضہ بغیر مقرر کرنے کے از خود ذیادہ دےدے تو لینا جائز ہے حدیث میں ایسا آیاہے ،
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 425