فهرس الكتاب

الصفحة 1429 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ان اسلامی کیسٹوں کی خرید وفروخت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے' جو علمی تقریروں اور دینی مجلسوں پر مشتمل ہوں؟ نیزاسلامی نظمیں جو نوجوان پڑھتے ہیں'ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اسلامی کیسٹ جو علمی تقریروں ' دینی مجلسوں اور بامقصد نظموں پر مشتمل ہوں'ان میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ تو ایک امر مطلوب ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص303

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت