فهرس الكتاب

الصفحة 1729 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

دباغت سے پہلے مردار چمڑے کی بیع کرنے میں اختلاف ہے۔ایک قول جواز کا بھی ہے۔ (شرح مسلم للنووی) میں بھی اس کو جائز سمجھتا ہوں۔البتہ استعمال اس کا دباغت پر موقوف ہے۔(اہل حدیث 14 جنوری سن1944ء(

تشریح۔

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے میں کےمردار کا چمڑا بلا مدبوغ خریدوفروخت کرنا اور منفعت اور قیمت کھانے اور پینے میں استعمال کرنا جائز ہے کہ نہیں۔؟

جواب۔جائز نہیں ہے۔جواز کےلیے دباغت شرط ہے۔فی المنقیٰ ص8

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 117

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت