فهرس الكتاب

الصفحة 1158 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

مردار کی چمڑے کی خرید و فرخت دباغت، (رنگنے سے پہلے) جائز ہے بعض سلف سے ایسا ہی منقول ہے لیکن اس سے فائدہ اٹھا نا میر ے ناقص علم میں جائز نہیں ہے واللہ اعلم، (۱۷صفر ۳۱ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 432

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت