السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
زید مبلغ بیس روپے عمرو کو اس شرط پر دیتا ہے کہ کا تک میں وقت مقررہ پر گیہوں بیس سیر کے بھاؤ لوں گا حالانکہ اس وقت گہیوں کا بھاؤ پندرہ سیر کا ہے یہ جائز ہے یا نہیں ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
جائز ہے اس کا نام بیع سلم ہے، (۱۰مئی ۳۵ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 424