فهرس الكتاب

الصفحة 1772 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ سودی بینکاری کاروبار کرنے والا شخص جماعت اہل حدیث کا رکن یا عہدہ دار ہوسکتا ہے یا نہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اگر ایسا شخص رکن ہے تو اس کو سودی کاروبار سے توبہ کرنی چایے اور جماعت کو چاہیے کہ ایسے عہدیدار کو عہدہ سے ہٹا دیں۔

(حافظ محمد گوندلوی مرحوم(

(الاعتصام جلد نمبر 2 شمارہ 31۔32)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 189

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت