فهرس الكتاب

الصفحة 681 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

آدمی ایک وقت میں کتنے سوٹ رکھ سکتا ہے؟ (قاری عبدالرشید ، ملتان)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اپنی مالی حیثیت کے پیش نظر جتنے سوٹ مناسب سمجھے رکھ سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جس بندے پر انعامات کرے تو پسند کرتا ہے کہ اس پر انعامات کے آثار دیکھے۔

[اسے امام بخاری نے کتاب اللباس کے شروع میں معلق بیان کیا۔ یہ روایت اپنے شواہد کے ساتھ حسن ہے۔ ] 2 ۲، ۴، ۱۴۲۴ھ

2 سنن ترمذی، ابواب الادب، باب ماجاء أن اللّٰہ تعالٰی یحب ان یری اثر نعمتہ علی عبدہ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 765

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت