فهرس الكتاب

الصفحة 1159 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

بیع سلم جائز ہے یا نہیں بیع مسلم کیا ہوتی ہے اس کے شرائط کیا ہیں ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

بیع مسلم میں طبیع ، وقت ، قیمت اور جگہ مقرر ہوتی ہے قیمت دی جاتی ہے اور مبیع وقت مقررہ پر لی جاتی ہے یہ اب بھی جائز ہے، (۱۴جمادی الثانی ۳۵ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 432

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت