فهرس الكتاب

الصفحة 1983 من 2029

نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لینا دینا جائز ہے یا نہیں ؟

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لینا دینا جائز ہے یا نہیں ؟

(محمد ابراہیم جھاجھامونگیر)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

نوٹ نہ چاندی ہے نہ سونا بلکہ دراصل ایک سرکاری رسید قرضہ ہے مادر عرف عام میں ایک مبیعہ چیز ہے اس کی کمی بیشی جائز ہے ۔

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 450

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت