فهرس الكتاب

الصفحة 1710 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیا اسلام مسلمانوں کو شراب اور خنزیر کا گوشت فروخت کرنے کی کسی طرح بھی اجازت دیتا ہے۔یہاں پر ایک مسلمان نے خورد و نوش کی دکان کھول رکھی ہے۔جس میں وہ شراب اور خنزیرکا گوشت بھی فروخت کرتا ہے۔اعتراض کرنے پر جواب دیتا ہے۔کہ میں نے یہ دو چیزیں صرف غیر مسلم گاہکوں کو ہاتھ میں رکھنے کےلیے رکھی ہیں۔ (خواجہ ضیاء الدین گنائی ۔از افریقہ)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جو چیز حرام ہے اس کی بیع بھی قطعی حرام ہے۔چاہے یہ کافروں کے پاس بھی فروخت کی جائیں۔ (حدیث شریف)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 109

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت