فهرس الكتاب

الصفحة 281 من 2029

خواب کی تعبیر نہ آتی ہو تو کوئی اچھی بات بتا دے ؟

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اگرآدمی کو خواب کی تعبیر نہ آتی ہو تو کوئی اچھی بات بتا دے ؟ مختار احمد فاروقی ضلع ایبٹ آباد

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اگر آدمی کو خواب کی تعبیر نہ آتی ہو تو صاف صاف کہہ دے مجھے نہیں آتی ۔ ۱۴/۲/۱۴۱۵ہـ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 557

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت