فهرس الكتاب

الصفحة 897 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ٹیلی ویژن پر آنے کے لیے مردوں کے لیے میک اپ بھی ایک ضرورت بن گیا ہے 'کیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اگر چہرے سے زائل کرنے کے بعد بھی یہ جسم کے لیے نقصان دہ نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں اور اگر یہ چہرے کے لیے نقصان دہ ہو اور دھونے کے بعد بھی اس کا اثر باقی رہے تو پھر جائز نہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص391

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت