فهرس الكتاب

الصفحة 1471 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

جو ہر آبا د سے طا لب حسین پو چھتے ہیں کیا طو طا حلا ل ہے یا حرا م؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

حرا م پر ندں کے متعلق شر یعت کا ضا بطہ یہ ہے کہ وہ ذی مخلب یعنی چنگا ل والے ہو ں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنے پنجے سے شکا ر کریں یا جھپٹ کر کسی چیز کو پنجے سے پکڑ یں ان کا گو شت حرا م ہے البتہ جو جانور کبھی کبھار پنجے سے پکڑ کر کھا تے ہیں وہ اس حر مت میں شا مل نہیں ہیں طو طا اس آخری قسم سے سمجھا جا تا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اصحاب الحدیث

ج1ص456

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت