فهرس الكتاب

الصفحة 836 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیا بالوں کے درمیان سے مانگ نکالنا سنت ہے میں نے سناتھا کہ جس حدیث میں مانگ نکا لنا آتا ہے وہ ضعیف ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

بالوں کے مانگ نکا لنےوالی روایت بلا شبہ صحیح ہے ۔ ( صحیح البخاری باب اتیان الیہود النبی صلی اللہ علیہ وسلم حین قدم المدینة کتاب مناقب الانصار(3944) درمیان سے مانگ نکالنے والی حدیث ابو دائود میں ہے اور البانی رحمۃ اللہ علیہ نے اسے صحیح کہا ہے۔)

«بخاری باب اتیان الیہم النبی صلی اللہ علیہ وسلم حین قدم المدینة»

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص787

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت