فهرس الكتاب

الصفحة 556 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کچھوا کوکرا ار گھونگھا حرام ہیں یا حلال؟ ازروئے قرآن وحدیث جواب ہو۔ (امیر میاں مظفر پور)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

قرآن وحدیث میں جو چیزیں حرام ہیں۔ ان میں یہ تینوں نہیںَ۔ اور حدیث شریف میں آیا ہے۔ ذرونی ما ترکتم جب تک شرع تم کو بندش نہ کرے۔ تم سوال نہ کیا کرو۔ ان تینوں سے شرع شریف نے بند نہیں کیا۔ لہذا حلال ہیں۔ (ایضًا)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 70

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت