السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ماموں کی بیوی یعنی ممانی اگر پردہ نہ کرے تو کیا اس سے پردہ کرنا چاہیے یا اس کے سامنے جانے سے احتیاط کرنی چاہیے ؟
محمد رمضان بہاولنگر
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
پردہ کروائے ورنہ اس کے سامنے نہ ہو نہ اس کی طرف دیکھے احتیاط کرے ۔ ۲۵/۳/۱۴۱۹ہـ
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل
جلد 01 ص 526