فهرس الكتاب

الصفحة 747 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

مستورات کی نماز دوپٹے کے بغیر ہوسکتی ہے کیا؟ (عبد الستار رانا نذیر)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

بدن او بال وغیرہ ننگے نہ ہوں۔ دوپٹہ سے اگر یہ غرض پوری ہوجاتی ہے۔ تو چادر کی حاجت نہیں پردے کی ضرورت ہے۔ جس کپڑے سے ہوجائے۔ (28 ذی قعدہ 37ہجری )

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 01 ص 575

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت