السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ایک شخص نے ۵۰ روپے میں انعامی بانڈز کا ایک نمبر خریدا جس پر اسے۵ لاکھ روپے انعام ملا۔ یہ ۵ لاکھ اس کے لیے حلال ہے یا حرام؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
صورت مسئولہ میں ۵ لاکھ روپے حرام ہیں۔
وباللہ التوفیق
احکام و مسائل
خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 387