السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ایک شخص نے دوسرے کو تجارت کے لئے روپے دے کر ۳ہفتہ وار فائدے میں لینا مقرر کیا یہ سود ہے یا نہ ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
مقرر کرنا سود ہے نفع و نقصان میں شریک ہونا جائز ہے، (۱۲اپریل ۳۴ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 429
محدث فتویٰ