فهرس الكتاب

الصفحة 309 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

مرحوم دوست کے بار بار خواب میں آنے کی کیا تعبیر ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے انتہائی احتیاط کی جانی چاہئےکیونکہ یہ ہر کسی کا کام نہیں ہے۔اگر تو آپ کا یہ دوست نیک آدمی تھا اور آپ کو نیکی کی تلقین کرتا رہتا ہے تو گویا اب خواب میں آکر وہ آپ کو موت کی یاد دلا رہا ہے کہ موت کی تیاری کر لو۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت