السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
میری منگیتر نے خواب میں دیکھا کہ وہ میری بہن کے ساتھ بیٹھی ہے اور انکے کپڑوں کو کیچڑ لگا ہوا ہے ، گھر میں بھی ہر طرف کیچڑ پھیلا ہواہے۔ ازراہ کرم تعبیر عنایت کی جائے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
خوابوں کے تعبیر کے حوالے سے کسی ماہر معبر سے رابطہ کیا جائے ،کیونکہ خوابوں کی تعبیر ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتوی