فهرس الكتاب

الصفحة 1730 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

۔ کیا مشترکہ سرمایہ سے لمٹیڈ تجارتی کمپنی بنانا شرعا جائز ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

کمپنی کے اصول صحیح ہوں تو کوئی حرج نہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے حق میں تجارت میں نفع کی دعا کی تھی۔لوگ اس کے ساتھ مل کر تجارت کرتے تھے۔آج کل اس کو کمپنی کہتے ہیں۔(25 مارچ سن38ء(

)فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفہ نمبر 402(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 120

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت