السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اگر رشوت دے کر جائز کام کروا لیا جائے تو کیسا ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
رشوت بہرحال رشوت ہے جس سے اجتناب ضروری ہے البتہ جس رشوت پر آگ کی وعید سنائی گئی ہے وہ جائز کام والی نہیں۔
وباللہ التوفیق
احکام و مسائل
خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 393