فهرس الكتاب

الصفحة 1663 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

زید نے بکر کو ر وپیہ دیا۔کہ اس سے تم تجارت کرو۔ایک مہینہ تک اس روپیہ سے جس قدر مال خریدو گے۔اس کو اسی مہینے میں فروخت کر دینا۔مگر ایک مہینے میں سب کارروائی کر لینا دوسرے مہینے میں بھی اسی طرح کرنا۔غرض ہر ماہ یہ سلسلہ جاری رہا۔پس ایسی تجارت جائز ہے۔یا کہ نہیں۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جائز ہے مالک کو ہرایک جائز شرط لگانے کا اختیار ہے۔گماشتہ کو منظور نہ ہو نا مانے۔

(فتاوی ثنائیہ جد 2 ص 452)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 86

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت