السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرا بہت بڑاگھر ہے، جس کے بہت زیادہ کمرے ہیں، اور دنیا کی ہر آسائش موجود ہے۔؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
بظاہر تو یہ خواب رزق کی کشادگی پر دلالت کر رہا ہے۔لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ اس کی تعبیر کسی ماہر معبر سے پوچھیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتوی