فهرس الكتاب

الصفحة 1196 من 2029

رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یا نہیں ؟

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

فاحشہ کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یا نہیں ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

خاکسار کی ناقص تحقیق میں رنڈی کا مال جو زنا سے پیدا کیا ہے بعد توبہ کے پاک نہیں ہوتا ، (۲۳جون ۱۹۱۱ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 468

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت