فهرس الكتاب

الصفحة 1741 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

مسلمان کو قبروں اور مزاروں کے سالانہ عرسوں اور نیز ہندوں کے مذہبی میلوںمیں تجارت اور خریدو فروخت کی غرض سے جانا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جہاں شرک اور کسی ناجائز کام کی تایئد ہو وہاں نہیں جانا چاہیے۔قرآن میں اللہ نے فرمایا ہے۔ لَا تَعَاوَنُوا۟ عَلَی ٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَ‌انِ خریدو فروخت سے بھی ان کو رونق اور مدد پہنچتی ہے۔ (اہل حدیث امرتسر 26 شوال سن1337ھ) (فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ 390(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 132

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت