فهرس الكتاب

الصفحة 501 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے مرد کے لئے اجنبی عورت اور عورت کے لئے اجنبی مرد کو دیکھنے کا کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ جائز نہیں، کیونکہ ٹیلی ویژن پر آنے والی اکثر عورتیں اظہار حسن و جمال بھی کرتی ہیں اور کچھ عریانی کا اظہار بھی، اسی طرح مرد بھی اپنے آپ کو بنا سنوار کر پیش کرتے ہیں۔ اور انہیں دیکھنا اکثر و بیشتر فتنہ و گمراہی کا موجب ہوتا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج3ص84

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت