السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی ۔ تو بعد گزر نے معیاد دس یوم کے مرتہن کے لئے رکھ کر جائز ہے یا نہیں؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
بیع الوفا ہے تو جائز ہے۔ اگر بیع الوفا نہیں تو جائز نہیں۔ (اہلحدیث امرتسر 19 جمادی الاول 64ہجری)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 366