فهرس الكتاب

الصفحة 1678 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

مہوا جس کا اوپر ذکر ہوا ہے۔اس کی خریداری شراب کے ٹھیکہ داروں کی طرف سے ہوتا ہے۔یہ مہوا شراب میں بھی استعمال ہوتا ہے۔اور غذا میں بھی شراب کے ٹھیکیدار سے فروخت کرنا جائز ہے کہ نہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

جس حالت میں کوئی چیز بیچی جاتی ہے۔اس حالت میں وہ نشہ آور نہیں ہے۔تو اس کا بیچنا جائز ہے۔فقہا نے صاف لکھا ہے۔کہ شراب ساز کے پاس انگور بیچنا جائز ہے۔

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 95

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت