فهرس الكتاب

الصفحة 507 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

بعض اساتذہ طلبہ کے لیے اس بات کو لازم قررار دیتے ہیں کہ وہ ٹیلی ویژن کے کسی خاص پروگرام کو دیکھیں تاکہ اس پروگرام کا تجزیہ کیا جاسکے یعنی یہ ا ن کے لیے فائدہ کے لیے ہوتا ہے تو اس صورت میں ٹیلی ویژن دیکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ اس لیے ہوتا ہے کہ طالب علم کو ایک غیر حرام چیز سمجھائی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص392

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت