فهرس الكتاب

الصفحة 956 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

بعض مفید پروگرام سننے کا کیا حکم ہے۔ مثلًا اخباروں کے تصبرے یا خبریں وغیرہ جبکہ ان کے ساتھ موسیقی نہ ہو؟ (ل۔ ع۔ م۔ الریاض)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

ایسا پروگرام سننے اور اس سے مستفید ہونے میں کوئی حرج نہیں ۔ بشرطیکہ اس کی ابتدا موسیقی سے نہ ہو تاآنکہ وہ ختم ہو جائے کیونکہ موسیقی بھی آلات لہو سے ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے چھوڑنے اور اس کے شر سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلداول -صفحہ 229

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت