فهرس الكتاب

الصفحة 1671 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک شخص نے سود کے ساتھ بہت سا روپیہ جمع کیا ہے۔بعد ازاں سود سے توبہ کہ آگے سود نہ لوں گا۔سابقہ روپیہ سودی جمع شدہ کھانا جائز ہے یا نہیں۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

سود کی بابت قرآن میں ارشاد ہے: ۚ وَاِنْ تُبْتُمْ فَلَکُمْ رُءُوْسُ اَمْوَالِکُمْ۔ (بقرہ:279) اگر تم توبہ کرو تو تم اصل مال کے مالک ہو گے۔سود تم کو نہیں ملے گا۔

تشریح۔از مولنا عبد السلام صاحب شیخ الحدیث ریاض العلوم دہلی۔

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 90

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت