السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کیا عورتیں اپنے بال کٹا سکتی ہیں بالغ یا نابالغ کی صورت میں کیا دلیل ہے ؟ حافظ محمد عارف قریشی سرگودھا
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
حج یا عمرہ کے علاوہ بالغ عورت کے بال کٹانے کا کوئی ثبوت نہیں ۔ ۸/۷/۱۴۱۶ہـ
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل
جلد 01 ص 526