فهرس الكتاب

الصفحة 1812 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

تجارت کے اندر منافع کے ساتھ خرید و فروخت ازروئے شرع کیا حکم رکھتا ہے کیا اس قسم کا خرید و فروخت سود کے اندر داخل ہے یا الگ ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

تجارت میں تو نفع ہی مقصود ہوتا ہے اگر بائع صاف کہہ دے کہ یہ چیز ایک روپے سے خریدی ہے اور اس پر اتنانفع لوں گا تو بھی جائز ہے اس کے سوا سائل کی مراد اگر کچھ اور ہو تو وہ واضح لفظوں میں بیان کرے، (۱۸دسمبر۱۹۳۷ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 426

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت