فهرس الكتاب

الصفحة 1659 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک شخص نے کچھ روپیہ لیا اور دینے والا اس شرط پر دیوے کہ فصل پر کچھ ہی بھاؤ ہو میں ایک ر وپیہ من کے حساب سے غلہ لوں گا۔اس نے منظور کر لیا۔تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ صورت بیع سلم کی ہے۔اگر اس میں جنس اور ادائے جنس اور مکان تعین کردی گئی۔تو بحکم حدیث جائز ہے۔

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 450)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 84

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت