فهرس الكتاب

الصفحة 601 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کھڑے ہو کر پا نی پینا درست ہے یا غلط؟اور کیا یہ سنت ہے یا آداب میں سے ہے ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

کھڑے کھانے پینے میں اہل علم کا سخت اختلا ف ہے راجح بات یہ معلو م ہو تی ہے کہ کھڑے ہو کر کھا نے پینے کا اگر چہ جواز نہیں لیکن کراہت سے خا لی نہیں حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ نےاسی بات کو پسند کیا ہے فرماتے ہیں:

وہذا احسن المسالک واسلمہا وابعدہا من الاعتراض (فتح الباری 10/84)

"یہ مسلک بہت اچھا اور نہا یت سلامتی والا اور اعترا ض سے بعید تر ہے ۔"

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص779

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت