فهرس الكتاب

الصفحة 518 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیا فلموں اور ڈراموں وغیرہ پر مشتمل ویب سائٹ کا کام کرنا جائز ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ تو ظاہری سی بات ہے کہ فلمیں اور ڈرامے بنانا،دیکھنا اور ان کو فروغ دینا ایک حرام عمل ہے۔لہذا حرام کام میں تعاون کرنا بھی حرام قرار پاتا ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حرام ہے۔آپ اس کو چھوڑ کر کہیں اور جاب کر لیں ،اللہ وسیع رزق دینے والا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت