فهرس الكتاب

الصفحة 508 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ریڈیو سے عورتوں کی آواز سننے کے بارے میں کیا حکم ہے 'جب کہ اس پروگرام کے سننے سے کوئی دینی یا اخلاقی فائدہ حاصل کرنا مقصود ہو؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اگر فتنہ کا ڈر نہ ہو تو کوئی حرج نہیں اور اگر فتنہ کا ڈر ہو تو پھر سننا جائز نہیں بلکہ اس سے فورًا رک جانا چاہیے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص392

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت